کوہ پیکر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پہاڑ جیسے جسم والا، بڑا، قوی جثہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - پہاڑ جیسے جسم والا، بڑا، قوی جثہ۔ 'A mountain in form' mountain-like; huge bulky